آج ہم آپ کو چینی یوآن کتنے پاکستان روپے کے برابر ہے، وہ بتائیں گے۔ پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان نے چینی یوآن کو بھی آسمان تک پہنچا دیا ہے۔ جہاں دنیا چاند تک پہنچ گئی ہے، وہی اگر ہم اپنے ملک پاکستان کی بات کریں تو یہ دن بدن تباہی کی راہ پر گامزن ہے۔ چینی یوآن کا ریٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے عین مطابق ہے۔ چینی یوآن کا خریدنے اور بیچنے کا ریٹ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مختلف ہے۔