Yemen Houthis Attack United States | امریکہ کا جہاز تباہ
siakhtimes.com
The United States has designated Yemen’s Houthi rebels as terrorists, in response to which the Iran-backed group claimed responsibility for shooting down a U.S. airliner.
امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگرد قرار دیا، جس کے رد عمل میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ نے ایک امریکی جہاز کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
امریکی وزیر خارجہ کے مطابق انہوں نے حوثی باغیوں کے خلاف ایکشن لیا ہے لیکن اس کے باوجود حوثی بے خوف ہیں، انھوں نے ایک امریکی جہاز کو نشانہ بنانے کی اپنی ذمہ داری قبول کی اور کہا کہ یہ ہم فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ جو بھی اسرائیل کے ساتھ یا ان سے منسلک ہے تو ہم ان کے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے رہیں گے۔