Sat. Dec 21st, 2024
tecno spark 20 pro plus

Tecno Spark 20 Pro Plus is an affordable mobile phone. It is beating many mobiles in terms of performance.

tecno spark 20 pro plus

ٹیکنو موبائل کمپنی پاکستان میں دھوم مچا رہی ہے۔ ٹیکنو نے سپارک 20 پرو پلس لانچ کر دیا ہے۔ اس موبائل کی پچھلی سائیڈ پلاسٹک کی ہے۔ یہ موبائل آئی پی 63 واٹر ریسسٹنٹ کے ساتھ آتا ہے اور پروسیسر میڈیا ٹیک کا جی 99 الٹی میٹ لگایا گیا ہے۔

اس موبائل میں ایمولڈ ڈسپلے، 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔ گیمنگ کے لحاظ سے بھی یہ موبائل اچھی پرفارمنس فراہم کرے گا۔ اس کی سپیکر کوالٹی سے بھی آپ بہت زیادہ مطمئن ہوں گے۔ اس سمارٹ فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 33 والٹ کا چارجر دیا گیا ہے۔ فرنٹ کیمرہ 32 میگا پکسل کا اور میں کیمرہ 108 میگا پکسل کا لگایا گیا ہے۔

اس موبائل کی پاکستان میں قیمت 55,999 ہے۔

Varient 8GB & 256GB

Techno Spark 20 Pro Plus       RS.55,999

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading