Mon. Dec 23rd, 2024
suzuki gs 150

Suzuki is a big name in the motorcycle world. It is in the hearts of people because of its performance. The Suzuki GS 150 price is given below:

suzuki gs 150

سوزوکی جی ایس 150 موٹر سائیکل کی دنیا میں بڑا نام ہے۔ یہ اپنی بہترین کارکردگی اور بہت سی خوبیوں کی وجہ سے عوام کے دلوں میں ہے۔

آج ہم جی ایس 150 کی قیمت کے ساتھ اس کی کچھ خصوصیات کا ذکر بھی آپ کے ساتھ کریں گے۔

سوزوکی جی ایس 150 مضبوط 4 اسٹروک اور ائیر کولڈ انجن پر مشتمل ہے۔

سوزوکی جی ایس 150 کو جدید اور منفرد ڈیزائن پر بنایا گیا ہے جو لوگوں کو اپنی طرف مائل کرتا ہے۔

اس موٹر سائیکل میں بہترین حفاظت اور کنٹرول کے لیے آگے اور پیچھے ڈسک بریک کا استعمال کیا گیا ہے ۔

یہ بائیک اپنے بڑے ٹینک کے ساتھ آتا ہے، جو صارفین کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ اس کے ٹینک میں پیٹرول کی گنجائش 12 لیٹر ہے۔

 

PRICE:    382,000

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading