Mon. Dec 23rd, 2024
sparx note 20

Sparx Note 20 is the best device to launch in Pakistan in this price.

sparx note 20

آج ہم سپارکس نوٹ 20 کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔ اس موبائل میں جو پروسیسر لگایا گیا ہے، وہ میڈیا ٹیک کا ہے۔
HELIO G99

اس موبائل میں 6.67 انچز کا ایمولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے اور اس کا ریفریش ریٹ 120 ہرٹز کا ہے۔ یہ 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 33 والٹ چارجر کے ساتھ آتا ہے۔

اس کا سپیکر سسٹم قیمت کے لحاظ سے بہت اعلیٰ تو نہیں لیکن مناسب ہے۔ اس کا بیک کیمرہ 50 میگا پکسل، 5 میگا پکسل کا الٹرا وائڈ کیمرہ اور فرنٹ کیمرہ 24 میگا پکسل کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس قیمت میں دستیاب باقی موبائل فون سے اس موبائل کا کیمرہ بہت عمدہ ہے۔

.یہ موبائل ایک ہی ویری انٹ میں آتا ہے

Sparx Note 20

8GB & 256GB       Rs.42,000

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading