Wed. Aug 21st, 2024
sparx edge 20 pro

Sparx Edge 20 Pro comes with a 5000mAh battery and 65W charging and provides great features at this reasonable price.

sparx edge 20 pro

سپارکس نے ایج 20 پرو کو لانچ کر دیا ہے۔  سپارکس چونکہ ایک پاکستانی برانڈ ہے جس کی وجہ سے ان کی قیمت اتنی زیادہ نہیں ہوتی۔  یہ موبائل 6.7  انچز کے تھری ڈی کروڈ ڈسپلے کے ساتھ ساتھ، ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر اور 120 ہرٹز کے ریفریش ریٹ کے ساتھ آتا ہے۔

اس میں پروسیسر میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 99 لگایا گیا ہے۔ اس موبائل کی پچھلی سائیڈ پر گلاس کا استعمال کیا گیا ہے۔ گیمنگ کے لحاظ سے بھی یہ موبائل آپ کو مایوس نہیں کرے گا کیونکہ اس میں نیا پروسیسر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 65 واٹ کا چارجر دیا گیا ہے۔ اس میں نیچے والی سائیڈ پر ایک ہی سپیکر دیا گیا ہے اور سپیکر کوالٹی بھی بہت اعلیٰ قسم کی ہے۔ اس میں 108 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ دیا گیا ہے۔ اس قیمت پر یہ موبائل ایک کوالٹی کیمرہ مہیا کر رہا ہے۔

پاکستان میں اس کی قیمت 57,499 ہے۔

Sparx Edge 20 Pro      RS.57,499

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading