Mon. Dec 23rd, 2024
solar panel

Solar panel price in Pakistan has decreased significantly and there has been a wave of happiness among the people.

solar panel

سولر پینلز کی قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی ہوئی ہے، جس سے صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

واٹ 550 کے سولر پینلز کی قیمت 70 ہزار سے کم ہو کر 27000 روپے ہو گئی ہے اور یہ ایک نمایاں کمی ہے۔

واٹ 450 کا پینل اب صرف 24000 میں اور 330 واٹ کی قسم آپ کو اب صرف 20 ہزار میں دستیاب ہے اور ان دونوں کی پاکستان میں سب سے زیادہ مانگ ہے۔

سولر پینلز کی نمایاں کمی پر، تاجر برادری نے اس کو سراہا اور کہا کہ درآمدات کے آزاد ہونے اور ٹیکسز میں ریلیف کی وجہ سے یہ بڑی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading