Shaheen Shah Afridi said that we did not use the bowling power play well, which led to the defeat.
پاکستان ٹیم کو مسلسل تیسری شکست، پہلے دو میچوں میں شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میں بھی شکست دے کر، سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تینوں ٹی ٹوئینٹی مییچز ہارنے کے متعلق بات کی۔
انھوں نے کہا کو کوچز اور سینئر کھلاڑیوں سے مشاورت کے بعد تینوں میچز میں پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جو اچھا ثابت نہیں ہوا۔
مزید ان کا کہنا تھا کہ “بدقسمتی سے ہم نے باؤلنگ پاور پلے کو اچھا استعمال نہیں کیا، جس کی وجہ سے تینوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔