Sat. Dec 21st, 2024
samsung a25

samsung a25,

سیمسنگ نے اے 25 لانچ کر دیا ہے۔ یہ موبائل 5جی کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ موبائل بلکل سادے ڈیزائن کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔
اس موبائل میں ایمولڈ ڈسپلے اور 120 ہرٹز کا ریفریش ریٹ دیا گیا ہے۔

تین کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔ مین کیمرہ 50 میگا پکسل کا، 8 میگا پکسل کا الٹرا وائڈ کیمرہ، 2 میگا پکسل کا مائیکرو کیمرہ اور فرنٹ کیمرہ 13 میگا پکسل کا دیا گیا ہے۔ اس میں پروسیسر ایگسینوس کا 1280 لگایا ہے جو کافی پرانا پروسیسر ہے لیکن اس کی پرفارمنس بہت عمدہ ہے۔ گیمنگ کے لحاظ سے یہ موبائل آپ کو اتنی اچھی پرفارمنس نہیں دے پائے گا۔ اس میں بیٹری 5000 ایم اے ایچ کی لگائی ہے اور چارجر آپ کو موبائل کے ساتھ دیکھنے کو نہیں ملے گا بلکہ آپ کو مارکیٹ سے علیحدہ خریدنا ہو گا۔ کیمرہ کے لحاظ سے بھی یہ موبائل آپ کو اتنی اچھی کوالٹی مہیا نہیں کرے گا۔ قیمت کے لحاظ سے یہ موبائل کچھ خاص فیچرز فراہم نہیں کر رہا۔

پاکستان میں اس موبائل کی قیمت 90,000 ہے۔

Samsung A25 Price:- RS.90,000

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading