The Russian Defense Minister says that a military russian plane crashed in Belgorod near the Ukrainian border and has been completely destroyed. روسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کی سرحد کے پاس بیلگوروڈ میں فوجی طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ وزارت کے مطابق 60 یوکرائنی فوجی تبادلے کے لیے لے کر جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آ گیا۔ جہاز میں عملے کے 9 افراد بھی مارے گے۔ روسی پارلیمنٹ کے ممبر نے یوکرائن پر مغربی ہتھیاروں سے جہاز کو تباہی کرنے کا الزام لگایا لیکن اس سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا۔ Like this:Like Loading... Related Post navigation USA attack on supporters of Iran | امریکہ کا عراق میں بڑا حملہ Kuwait Family Visa News Today | کویت کا بڑا اعلان