Today Morning Bomb Blast in Quetta. Many People were injuried. Quetta Blast Is very sad moment for pakistani people.
پاکستان میں امن و سکون کی ہوا چل رہی ہے، جس کی وجہ سے کچھ عناصر کو اس امن سے فائدہ نہیں ہو رہا اور ان عناصر افراد نے کوئٹہ میں ایک بمب بلاسٹ کیا ہے۔
کوئٹہ پولیس کے مطابق بم دھماکے میں تین کم عمر بچے، ایک پولیس اہلکار، اور مقامی راہگیر شامل ہیں، جب کہ علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔