Pakistan vs New Zealand 2nd T20: Pakistan Playing 11
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج صبح 11:10 منٹ پر کھیلا جانا ہے ،جبکہ پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست ہوئی اور قومی ٹیم نے دوری نیوزی لینڈ کا مایوس کن آغاز کیا۔