Today Morning Pakistan Military Attack Against Terrorist in Iran. گزشتہ روز ایران نے ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی اور بلوچستان میں حملہ کیا تھا، جس میں دو بچے ہلاک اور تین بچیاں زخمی ہو گئی تھیں۔ پاکستان نے بھی جوابی کارروائی کی اور ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہی کر دیا۔ وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں قائم دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ انٹیلیجنس آپریشن کے دوران بہت سے دہشت گرد مارے گئے۔ جس کا کوڈ نام” مارگ بار سرمچار ہے” ۔ Like this:Like Loading... Related Post navigation Quetta Blast: کوئٹہ میں بڑا دھماکہ Pakistan Iran: پاکستان اور ایران کے درمیان امن