Siakh Times

Oneplus 12R Price & Specification | قیمت اور موبائل کے تمام راز

OnePlus 12R comes with a 5500mAh battery and a 100W charger.

oneplus 12r

ون پلس نے 12 آر کو لانچ کر دیا ہے۔ یہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون ہے۔ ون پلس نے اس میں بہت ساری تبدیلیاں کی ہیں۔ اس میں آپ کو آئی پی 64 کی ریٹنگ مل جاتی ہے۔ اس میں 6.78 کا ڈسپلے اور 120 ہرٹز کا ریفریش ریٹ ہے۔

اس سمارٹ فون میں پروسیسر سنیپ ڈریگن 8 کا جین 2 لگایا گیا ہے۔ گیمنگ کے لحاظ سے بھی یہ کافی اچھی پرفارمنس دیتا ہے۔ اس میں 5500 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 100 واٹ کا چارجر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں یہ موبائل ابھی تک لانچ نہیں ہوا لیکن پاکستان میں اس کی قیمت تقریباً 80,000 ہو گی۔

OnePlus 12R Price in Pakistan     Rs.80,000

Exit mobile version