Mon. Dec 23rd, 2024
nubia z60 ultra

Nubia Z60 Ultra is a mobile phone with a unique and attractive design.

nubia z60 ultra

نوبیا زیڈ 60 الٹرا اپنے منفرد اور دلچسپ ڈیزائن کی وجہ سے بڑے سے بڑے برانڈز کو بھی پیچھے چھوڑ رہا ہے۔ ڈسپلے 6.8 انچز کا، 120 ہرٹز کے ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔

اس موبائل میں 50 میگا پکسل کا پرائمری کیمرہ، 64 میگا پکسل کا پیری سکوپ، ٹیلی فوٹو کیمرہ 50 میگا پکسل کا میکرو کیمرہ اور فرنٹ کیمرہ 16 میگا پکسل کا دیا گیا ہے۔ کیمرے کے لحاظ سے یہ بڑے برانڈز کو بھی ٹکر دے رہا ہے۔ یہ 6000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 80 واٹ کے چارجر کے ساتھ آتا ہے۔

اس موبائل کی پاکستان میں قیمت تقریباً 135,000 ہو گی۔

Nubia Z60 Ultra      16GB RAM & 512GB ROM    RS,135,000

 

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading