Sat. Dec 21st, 2024
nadra

NADRA has launched a WhatsApp channel to provide information to the citizens quickly.

nadra

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کو صحیح اور تازہ ترین معلومات پہنچانے کے لیے واٹس ایپ چینل لانچ کر دیا ہے۔

نادرا کے مطابق یہ موثر قدم شہریوں تک درست معلومات پہنچانے کے لیے مسقبل کی سوچ ظاہر کرتا ہے۔

ادارے کا مزید کہنا تھا کہ “رئیل ٹائم میسجنگ کی صلاحیت نادرا کو شہریوں تک تیزی سے رہنمائی پہنچانے کے قابل بناتی ہے”۔

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading