Wicket keeper and best batsman Muhammad Rizwan agrees that the break of Babar Azam and his opening pair has hurt the team a lot. وکٹ کیپر اور بہترین بلے باز محمد رضوان اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ بابر اعظم اور ان کی اوپننگ جوڑی توڑنے سے ٹیم کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں ہمیں بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ٹیم انتظامیہ نے آنے والے ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ جو دیکھتے ہوئے، نئے کمبی نیشن کو آزمانے کا فیصلہ کیا تھا، جو بری طرح سے فلاپ ہوا ہے۔ محمد رضوان کا مزید کہنا تھا کہ بہت سی چیزیں ہوں گی جہاں نقصان نظر آئے گا۔ Like this:Like Loading... Related Post navigation Sarfaraz Ahmed | کرکٹ کو الوداع کہہ دیا Mohsin Naqvi Next PCB Chairman | پی سی بی کا نیا چئیرمن کون؟