Sat. Dec 21st, 2024
mohsin naqvi

According to reports, caretaker chief minister Mohsin Naqvi is likely to be named as the PCB chairman.

mohsin naqvi

رپورٹس کے مطابق ، عبوری وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو پی سی بی کا چئیرمن نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔

پی سی بی کے اعلیٰ حکام اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اجازت کے بعد نامزدگی با ضابطہ کی جائے گی۔

محسن نقوی نے گزشتہ ایک سال سے عبوری وزیر اعلیٰ کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، میڈیا میں خبر آنے کے بعد پریس کانفرنس کی اور اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ” میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو متاثر کرنے والے مسائل کو حل کرنے کی مکمل کوشش کروں گا۔

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading