میزان بینک نے یکم جنوری سے 30 جون 2024 تک چاجز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
پاکستان کا سب سے پہلا، بڑا اور بہترین اسلامی بینک میں میزان بینک کا نام آتا ہے اور اس بینک کا ادا شدہ سرمایہ 17.91 بلین روپے ہے – پاکستان میں تیزی سے ترقی کرنے والے بینکوں کی فہرست میں اس کا نام شامل ہے۔
اس بینک نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف اسلامی بینکنگ کمرشل لائسنس جاری کیے جانے کے بعد 2002 میں کام شروع کیا تھا۔
میزان ویزہ ڈیبٹ کارڈ 4 اقسام پر مشتمل ہےاور اس کے سالانہ چارجز درج ذیل ہوں گے۔