پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان نے سونے کی قیمتوں کو بھی آسمان تک پہنچا دیا۔ آج پاکستان میں 24 قیراط سونے کی قیمت 220,700 فی تولہ ہے۔ سوموار 22 جنوری 22 قیراط سونے کی قیمت 173,447 روپے فی 10 گرام ہے۔ دونوں قیمتیں جیولرز کی معلومات کے مطابق ہیں۔ سونے کی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں بڑی تیزی سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔