The eggs price in pakistan is increasing day by day and people are very worried.
انڈوں کی قیمت اسلام آباد اور راولپنڈی میں آسمان پر پہنچ گئیں۔
چونکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے تو اس کے اثرات پاکستان کی پوری پولٹری انڈسٹری پر پڑ رہے ہیں اور پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انڈوں کی موجودہ قیمت 420 روپے فی درجن ہے اور صارفین کے لیے انڈے خریدنا بھی مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔