Siakh Times

Education Instituations Closed in Islamabad | دہشت گردوں کی دھمکی

Due to terrorist threat, many educational institutions in Islamabad were temporarily closed.

islamabad security threat

دہشت گردوں کی دھمکی، اسلام آباد میں بہت سارے تعلیمی اداروں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

اس حوالے سے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اقدامات کیے جا رہیں ہیں۔

تعلیمی اداروں کو اسی وجہ سے بند کیا گیا ہے تا کہ کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق ایک دہشت گرد تنظیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر حملوں کے منصوبے بنائے ہوئے ہیں۔

جبکہ سیکیورٹی فورسز نے اسلام آباد میں حفاظتی اقدامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آنے والے الیکشن کے لیے نکلنے والی ریلیوں کی وجہ سے سیکیورٹی فورسز کو حفاظتی انتظامات سنبھالنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

Exit mobile version