Ducky Bhai is a Famous Youtuber Of PAKISTAN. He Born 1997 In Pakistan. His Estimated Net Worth is Given Below: ڈکی بھائی جن کا اصل نام سعد الرحمن ہے، جن کو پورا پاکستان جانتا ہے، ایک یوٹیوب سٹار، جنھوں نے اپنے یوٹیوب چینل ڈکی بھائی کی وجہ سے شہرت پائی ہے۔ ڈکی بھائی پاکستان میں سب سے زیادہ فالورز رکھنے والے اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے یوٹیوبرز میں سے ہیں۔ ڈکی بھائی پاکستان کے سب سے پہلے اور مشہور روسٹر ہیں۔ ان سے اچھی روسٹنگ شاہد ہی پاکستان میں کوئی کر سکتا ہو۔ یہ 21 دسمبر 1997 کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے۔ ڈکی بھائی گیمنگ بھی کرتے ہیں، ان کے گیمنگ چینل کا نام ڈکی ایکسٹرا ہے۔ ڈکی بھائی کی اندازاً کل مالیت 1 ملین ڈالر ہے۔ Like this:Like Loading... Related Post navigation Abdul Malik Fareed Introduction | زندگی کے تمام راز