Mon. Dec 23rd, 2024
disease x

Director General of the World Health Organization, according to Fox news, has warned the world to be prepared for the coming new disease X.

disease x

فاکس نیوز کے مطابق، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر
جنرل، نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ آنے والی نئی بیماری ایکس کے لیے تیار رہیں۔

ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قوموں پر زور دیا کہ وہ متحد ہوں اور ایک وبائی مرض کے معاہدے پر دستخط کریں تا کہ اس بیماری کے پھیلنے سے پہلے، اس پر قابو پایا جا سکے۔

فورم کے ماہرین صحت کا کہنا تھا کہ بیماری ایکس میں 50 ملین تک لوگوں کو ہلاک کرنے کی صلاحیت ہو سکتی ہے، جس سے تمام ممالک کے لیے یہ اور بھی اہم ہے کہ وہ اس بیماری کے پھیلنے سے پہلے اقدام اٹھا سکیں۔

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading