Pakistan People’s Party Chairman Bilawal Bhutto mocked Nawaz Sharif and said that if he comes to power again, there will be “revenge politics”.
پاکستان میں الکیشن بہت جلد ہونے والے ہیں اور اس میں شرکت کرنے والی سیاسی جماعتوں کے جلسے، جلوس بھی زور وشور سے جاری ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمن بلاول بھٹو نے نواز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ پھر اقتدار میں آئے تو “انتقام کی سیاست” ہو گی۔
بلاول بھٹو نے چنیوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ” نواز شریف انتقام کے عادی ہیں اور اس بار وہ ایسا انتقام لیں گے، جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، اگر وہ چوتھی بار پاکستان کے وزیر بنتے ہیں”۔