Mon. Dec 23rd, 2024
oppo find x7 ultra

oppo find x7 ultra

Oppo Find X7 Ultra has been launched with an excellent camera that is beating the biggest mobile company.

اوپو نے فائینڈ ایکس 7 الٹرا لانچ کر دیا ہے۔ یہ ایک ایسا موبائل فون ہے جو اتنی کم قمیت پر اتنے زیادہ فیچرز مہیا کررہا ہے۔ یہ سمارٹ فون ایک عمدہ اور منفرد ڈیزائن پر مشتمل ہے جو کسٹمرز کو اپنی طرف مائل کرتا ہے۔ اس میں 6.8 انچز کی سکرین دی گئی ہے۔

اس موبائل میں پروسیسر سنیپ ڈریگن 8 کا جین 3 لگایا گیا ہے جس کی وجہ سے گیمنگ کے لحاظ سے بھی یہ آپ کو بہترین پرفارمنس مہیا کرے گا۔ اس میں مین کیمرہ 50 میگا پکسل کا، 50 میگا پکسل کا الٹراوائڈ کیمرہ اور فرنٹ کیمرہ 32 میگا میگا پکسل کا ہے جو کسی بھی موبائل کی طرف سے دئیے گئے کیمرہ میں سب سے عمدہ کیمرہ ہے۔ یہ 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 100 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ آتا ہے۔ اگر آپ کیمرہ کے لیے کوئی موبائل لینا چاہتے ہیں تو یہ موبائل آپ کو مایوس نہیں کرے گا۔

اس موبائل کی پاکستان میں قیمت تقریباً 2,40,000 ہو گی۔

Oppo Find X7 Ultra    RS.2,40,000

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading