Mon. Dec 23rd, 2024
motorola g84

Motorola re-entered Pakistan by launching the Motorola G84 in Pakistan.

motorola g84

موٹورولا نے پاکستان میں جی 84 لانچ کر دیا ہے۔ یہ 5 جی کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس موبائل کی پچھلی سائیڈ پر میٹل کا استعمال کیا گیا ہے اور عمدہ ڈیزائن میں موبائل کو بنایا گیا ہے۔

اس موبائل کا فنگر پرنٹ سکینر سکرین پر ہی دیا گیا ہے جو کافی تیزی سے کام کرتا ہے۔ اس کی سکرین 6.5 انچز کی اور ریفریش ریٹ 120 ہرٹز کا ہے۔ اس موبائل میں مین کیمرہ 50 میگا پکسل کا، 8 میگا پکسل کا الٹرا وائڈ کیمرہ اور فرنٹ کیمرہ 16 میگا پکسل کا دیا گیا ہے۔ اس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 33 والٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں اس موبائل کی قیمت یہ ہے

Motorola G84 12GB & 256GB RS.82600

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading