Mon. Dec 23rd, 2024
nubia red magic 8 pro

Nubia Red Magic 8 Pro is a powerful gaming device that will be a great choice for gamers.

nubia red magic 8 pro

نوبیا نے ریڈ میجک 8 پرو لانچ کر دیا ہے۔ اس موبائل کا ڈیزائن دوسری تمام موبائل فونز کمپنیوں کے ڈیزائن سے بہت زیادہ مختلف ہے اور اس کا منفرد ڈیزائن موبائلز صارفین کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

موبائل کا ڈسپلے 6.8 انچز کا اور 120 ہرٹز کا دیا گیا ہے۔ اس میں 6500 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 80 واٹ کی چارجنگ دی گئی ہے۔ اس موبائل میں سٹوریج یو ایف ایس 4.0 انسٹال ہے۔گیمنگ کے لحاظ سے یہ سمارٹ فون ایک عمدہ انتخاب ہے کیونکہ یہ موبائل خاص کر گیمرز کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔ اس میں سنیپ ڈریگن کا 8 جین 3 پروسیسر لگایا گیا ہے اور کولنگ کا سسٹم بھی عمدہ انسٹال ہے تو اس لیے گیمرز کے لیے یہ موبائل ان کا عمدہ انتخاب ہو گی۔ اگر آپ گیمنگ کے لیے لینا چاہتے ہیں تو یہ موبائل بہترین انتخاب ہیں۔

یہ پاکستان میں ابھی تک لانچ نہیں کیا گیا ہے۔

Nubia Red Magic 8 Pro       RS.129,999 (Estimated)

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading