ریڈمی نوٹ 13 کی سیریز میں نوٹ 13 ایک ویلیوایبل ڈیوائس ہے۔ اس موبائل کا ڈیزائن منفرد ہے اور اس کی باڈی پلاسٹک کی بنی ہوئی ہے۔ اس میں 6.7 انچز کا ڈسپلے ہی لگایا گیا ہے۔ فنگر پرنٹ سکینر ڈسپلے کے نیچے دیا گیا ہے۔
گیمنگ کے لحاظ سے بھی یہ موبائل فون آپ کو اچھی پرفارمنس دے گا۔ اس کا سپیکر سسٹم اس قیمت میں آنے والوں دوسرے موبائل فونز سے بہتر ہے۔ کیمرہ کی اگر ہم بات کریں تو 108 میگا پکسل کا بیک کیمرہ، 8 میگا پکسل کا الٹرا وائڈ کیمرہ اور ایک میکرو کیمرہ دیا گیا ہے اور فرنٹ کیمرہ 16 میگا پکسل کا ہے۔ اس پرائس رینج میں کیمرہ کوالٹی بہت اعلیٰ ہے۔ اس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 33 والٹ کا چارجر دیا گیا ہے۔
اس سیریز میں 3 ویری ہینٹس آتے ہیں۔ 8 جی بی 128، 8 جی بی 256 اور 6 جی بی 128۔ اور ان کی قیمت یہ ہے: