پاکستان کے صوبے پنجاب میں نمونیا سے مزید 13 بچے انتقال کر گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بچہ وفات پا چکا ہے۔ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1120 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سردی میں اضافہ کی وجہ سے، نمونیا دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ رواں سال نمونیا سے 230 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ 12000 نمونیا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ Like this:Like Loading... Related Post navigation 10 Roasted Chana Benefits in Urdu | بھنے ہوئے چنے کے فوائد 7 Khajoor Ke Fayde | Date Benefits in Urdu | کھجور کے حیرت انگیز فوائد