Mon. Dec 23rd, 2024
iraq

USA attack the supporters of Iran. The attack was carried out in Iraq and three installations were targeted.

iraq

امریکہ کے خبر رساں ادارے کے مطابق اس کی افواج نے عراق میں ایران کے حمایت یافتہ ملیشیا کی تین تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔

امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ان حملوں میں حزب اللہ ملیشیا گروپ اور ایران کے دیگر حمایت یافتہ گروپس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حملے عراق اور شام میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں۔

عراقی سینئیر صحافی کہنا تھا کہ یہ عراق کی خودمختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا تھا کہ یہ حملے امن قائم کرنے نہیں دیں گے۔

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading