Omani Riyal To PKR Today Rate is Given Below:
آج ہم آپ کو اومانی ریال کتنے پاکستان روپے کے برابر ہے، وہ بتائیں گے۔ پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان نے اومانی ریال کو بھی آسمان تک پہنچا دیا ہے۔ اومان میں رہنے والے پاکستانیوں کی اومانی ریال کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی قدر، اومان میں رہنے والے پاکستانیوں کو اس بات کا یقین دلاتی ہے کہ ملک پاکستان دن بدن مقروض اور دنیا سے بہت پیچھے جا رہا ہے۔ اومانی ریال کا ریٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے عین مطابق ہے۔ اومانی ریال کا خریدنے اور بیچنے کا ریٹ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مختلف ہے۔