Sun. Dec 22nd, 2024
ukraine russia

Russia is continuously launching missile attacks on the city of Kharkiv, Ukraine, causing loss of life and property.

یوکرین کے علاقائی گورنر کے مطابق 16 افراد زخمی ہوئے، جن میں 2 کی حالت نازک ہے۔ روس کے S – 300 میزائلوں نے خارکیف کے فوجی علاقوں کا نشانہ بنایا تھا اور چند دن کے بعد یہ واقع پیش آیا۔

خارکیف جو یوکرین کا شہر ہے، جو روس سے 30 کلو میٹر دور ہے اور فروری 2022 سے روس مسلسل فوجی کاروائیاں کر رہا ہے۔

اس حملے سے چند دن قبل، علاقائی انتظامیہ نے رہائشیوں سے انخلا کی اپیل کی تھی۔

Related Post

Leave a Reply

Discover more from Siakh Times

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading